اشتہار

سوات کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال بدستور جاری،نجی کلینکس بھی بند

اشتہار

سوات  (زماسوات ڈاٹ کام) سوات کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں، نرس اور پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری ہے۔ تمام ڈاکٹروں نے نجی کلینکس بھی بند کر دیے ہیں جس کی وجہ سے مریض اللہ کے رحم وکرم پرہیں۔ ہڑتال کے ابتدائی دنوں میں نجی کلینکس کھلے تھے جس کی وجہ سے مریض سہ پہر کے بعد کلینکوں میں ڈاکٹروں کے پاس علاج کے لیے جاتے تھے۔ کلینکس کی بندش کے خلاف اب مریض سیدو شریف آتے ہیں، اور بغیر علاج کے واپس جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں جب ڈاکٹروں سے رابطہ کیا گیا، تو انہوں نے کہا کہ ایمرجنسی میں مریضوں کا علاج ہورہا ہے۔ اگر حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے، تو ایمرجنسی سروس بھی بند کریں گے۔جبکہ سیدوشریف ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لوگوں کے انتہائی رش نے مریضوں کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے ہوکر چٹی کا حصول

اشتہار

clicnic closedclisedhospitalsaidu sharifStrikeSwatteachingzamaswatبندپریشانپیرا میڈیکلڈاکٹرزماسواتسٹافسواتکلینکمریضنرسہڑتالہسپتال
Comments (0)
Add Comment

اشتہار