اشتہار

آر پی او ملاکنڈ محمد اعجاز خان نےسوات پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

اشتہار

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن (آر پی او) محمد اعجاز خان نے پولیس لائن میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں لوگوں سے مل کر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں اور گرین پاکستان میں اپنا کردار ادا کریں، تاکہ موسم اچھا اور ماحول صاف رہ سکے۔ لوگوں کو اکسیجن بھی مل سکے اور بیماریوں کا خاتمہ ہو جائے۔

اشتہار

آر پی اوافتتاحپولیسڈی آئی جیسواتشجرکاریگرین پاکستانلائنملاکنڈمہم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار