اشتہار

تحصیل مٹہ لالکو : دوران صفائی پستول چل جانے سے نوجوان زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں دوران پستول صفائی گولی چل جانے سے 23 سالہ نوجوان زخمی ہوگیا۔ فضل خالق گھر میں پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک لوڈ پستول چل جانے سے گولی ان کو لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

اشتہار

پستولچلنےزخمیسےصافکرتےلالکونوجوانوقت
Comments (0)
Add Comment

اشتہار