اشتہار

شانگلہ: شوکت یوسفزئی کو آبائی علاقہ میں سکول کے سیکڑوں طلبہ اور عوام نے گھیرلیا، شیم شیم کے نعروں سے استقبال

اشتہار

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئ جب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نواب علی خان کی تعزیت کیلئے اپنے آبائی حلقہ شانگلہ پہنچے تو سکول کے سیکڑوں طلبہ اور مقامی لوگوں نے شیم شیم کے نعروں سے ان کا استقبال کیا اور انہیں گھیر لیا۔یاد رہے کہ ڈی ای او نواب علی خان کو بمورخہ 12 اکتوبر کو ان کے دفتر میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا شوکت یوسفزئی نے مبینہ طور تعزیت میں غیر معمولی تاخیر کا مظاہرہ کیا جبکہ شانگلہ میں کئی روز سے اس واقعہ کیخلاف اور مجرمان کی عدم گرفتاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ تاہم پختونخواہ پولیس مجرمان تک رسائی میں ناکامی کا مظاہرہ کررہے ہیں جس کی بنا پر لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

اشتہار

kohistanMurdernawab alipalasShanglaShawkat YousafzaiSwatzamaswatایجوکیشن آفیسرپی ٹی آئیڈی ای اوزماسواتسواتشانگلہشوکت یوسفزئیفائرنگقتلنواب علیوزیر
Comments (0)
Add Comment

اشتہار