اشتہار

ٹمبر مافیا کیخلاف کالا کوٹ پولیس کی کارروائی،13سلیپران برآمد جبکہ ملزم گرفتار

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کالا کوٹ پولیس نے ٹمبر مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ سوزوکی سے 13سلیپران برآمد کرلیے۔ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ٹمبر مافیا کے کارندے قیمتی لکڑی کالاکوٹ کے راستے سمگل کرنے والے ہیں جس پر پولیس نے رات کو ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی سے سلیپران برآمد کرکے ملزم احسان اللہ ساکن سخرہ کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار

برآمدپولیسٹمبرخلافکارروائی13سلیپرکالاکوٹکیکےگرفتارمافیاملزم
Comments (0)
Add Comment

اشتہار