اشتہار

سوات، مہوڈنڈجھیل میں سیزن کی تیسری برفباری، ضلع بھر میں موسم سرد ہوگیا

Snowfall in different parts of Kalam

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں سردہوائیں چلناشروع ہو گئی ہیں، سرد ہواوں کی وجہ سے مینگورہ شہر میں موسم سردہوگیا ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی  علاقہ کالام کے مہوڈنڈ جھیل میں ایک بار پھر برفباری شروع ہوگئی ہے، اس سیزن میں یہ اس وادی میں برفباری کا تیسرادور ہے ۔

اشتہار

KalamMahodandSnowfall 2019Swat Tourism 2019tTourist
Comments (0)
Add Comment

اشتہار