اشتہار

مدین : گورنمٹ کالج مدین کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری، 4 طالبات زخمی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین کے گورنمنٹ کالج کے گاڑی بحرین سے آتے ہوئے سُور پُل مقام پر گہری کھائی میں جاگری جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے، گاڑی طالبات کو لیکر مدین کالج آرہی تھی کہ رستے میں مدین پل کے قریب گاڑی دریائے سوات کے کنارے گہری کھائی میں جاگری جس میں سات طالبات سوار تھیں تاہم چار طالبات کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن کو مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکال دیا بعد ازاں تمام زخمیوں کو ابتدائی کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار

AccidentBahrainMadyansur pulSwatzamaswatبحرینحادثہزماسواتسُر پلسواتطالباتکالجمدین
Comments (0)
Add Comment

اشتہار