اشتہار

سوات پولیس نے لنڈاکے چیک پوسٹ پر منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے لنڈاکے کے مقام پر منشیات سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او غالیگے اختر ایوب نے اطلاع پر ناکہ بندی کرکے لنڈاکے میں انیس علی سکنہ چارسدہ، امتیاز علی سکنہ پشاور، حضرت بلال سکنہ لال کالونی تھانہ ملاکنڈ ایجنسی سے 5160 گرام چرس، 2 عدد پستول 30 بور اور 25 عدد کارتوس برآمد کرکے اُن کے خلاف تھانہ غالیگے میں ایف آئی آر درج کی۔ دوسری کارروائی میں منشیات سمگلر زاہد اللہ سکنہ ماشو خیل پشاور سے 1079 گرام چرس برآمد کیا۔

اشتہار

ArrestedCheckpostHashishlandakayPolicesmugglingzamaswatپولیسسمگلسواتکارروائیکوششلنڈاکے swatمنشیاتناکام
Comments (0)
Add Comment

اشتہار