اشتہار

مضر صحت اشیاء ترک کرنے کے حوالے سے سکول کے بچوں کا واک

اسکولوں کے بچوں نے معیاری خوراک کھانے کے حوالے سے آگاہی واک کیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ کا اسکولوں کے بچوں کو مضر صحت اشیاء ترک کرنے اور اچھا خوراک استعمال کرنے کی تلقین،گزشتہ روز مینگورہ میں اسکولوں کے بچوں نے معیاری خوراک کھانے کے حوالے سے آگاہی واک کیا اس موقع پر انہوں نے ضلعی کچہری تک واک کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر بابوزی نے کہا کہ آج مجھے بے حد خوشی محسوس ہوئی کہ اب ہمارے بچوں میں بھی معیاری اور اچھے خوراک کے حوالے سے آگاہی اگئی ہے

انہوں نے بچوں سے کہا کہ آپ لوگ خود بھی پاپڑ اور غیر معیاری اشیا ء کھانے سے گریز کریں اور دیگر بچوں کو بھی اس حوالے سے اگاہ کریں تاکہ آپ لوگ صحت مند رہے اور ایک صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔

اشتہار

ACAssistant CommissionerAwarenessWalk
Comments (0)
Add Comment

اشتہار