اشتہار

جے یو آئی دھرنا ختم، کارکنان اپنے اپنے اضلاع کوواپس روانہ ہو گئے

جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) جے یوآئی اور رہبر کمیٹی کے اعلان کے بعد چکدرہ سے جے یو آئی کے کارکن اپنے اپنے اضلاع کو واپس روانہ ہو گئے ہیں ۔ جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری فتحت اللہ اور صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور نے کارکنوں کو رہبر کمیٹی کے فیصلہ سےآگاہ کیا

اور ملاکنڈ ڈویژن کے تمام اضلاع سے آنے والے کارکنوں کو واپس اپنے اضلاع جانے کا حکم دیدیا جس کے بعد کارکنوں نے دھرنا ختم کرکے اپنےاپنے اضلاع کوروانگی شروع کردی ہے ۔

اشتہار

EndedJUIProtest
Comments (0)
Add Comment

اشتہار