اشتہار

کبل،شادی شدہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

پولیس کےمطابق گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے خاتون نے خودکشی کی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئ میں مسماۃ(ر) زوجہ اسلام بہادر نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

اشتہار

deadKabalSuicideWoman
Comments (0)
Add Comment

اشتہار