اشتہار

سب انسپکٹر طارق علی ایس ایچ او سیدوشریف تعینات

ایس ایچ او فضل رحیم کی اپرکورس کے لئے روانگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات سید اشفاق انور نے پولیس لائن میں تعیناتی کے منتظر سب انسپکٹر طارق علی کو دوبارہ پولیس اسٹیشن سیدو شریف میں ایس ایچ او تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

اس سے قل سب انسپکٹر طارق علی ایس ایچ او بنڑ تعینات تھے۔ ایس ایچ او فضل رحیم کی اپر کورس کے لئے روانگی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

اشتہار

DPOPolicesaidu sharifSHO
Comments (0)
Add Comment

اشتہار