اشتہار

خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی

خاتون کو حالت غیر میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہو سکی

اشتہار

سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کے علاقے میاندم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کو خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں مسماۃ (ش ) زوجہ غلام اسحاق سکنہ میاندم نے گھریلوں ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی ۔

خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہو سکی ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

اشتہار

KHwazakhelaSuicideWoman
Comments (0)
Add Comment

اشتہار