اشتہار

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال گولہ باری سے طالبعلم شہید

بھارتی فوج نے وادی لیپا کی شہری آبادی پر گولہ باری کرکے ایک طالب علم کو شہید کردیا۔

اشتہار

ہٹیاں بالا (ویب ڈیسک ) بھارتی فوج نے ہٹیاں بالا کی وادی لیپا کے سرحدی آبادی پرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم شہید جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔

ایس ایچ او لیپا اصغرعباسی کے مطابق واقعہ کے بعد لیپا میں ایل اوسی کے قریب اسکول اوربازارحفاظتی نقطہ نظرکے تحت بند کردیئے گئے ہیں جبکہ ایل او سی پر وقفہ وقفہ سے بھارتی فوج کی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار

BorderFiringIndiaLOCPak
Comments (0)
Add Comment

اشتہار