اشتہار

ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا

حبیب اللہ خان اس سے قبل مینگورہ شہر اور شانگلہ میں بھی فرائض انجام دے چکے ہیں

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا، موصوف اس قبل مینگورہ سٹی اور شانگلہ میں فرائض منصبی ادا کرچکے ہیں، ان کی تعیناتی پر تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام نے خوشی کااظہار کیا ہے۔

اور کہا ہے کہ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان حسب روایت علاقے میں جرائم کے خاتمے اور امن برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

اشتہار

DSPKHwazakhelaPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار