اشتہار

ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق

کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔

اشتہار

ٹانک(ویب ڈیسک) مطابق ٹانک میں کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے عزیز الرحمان سمیت جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہوگئے۔

ترکستان بیٹنی اپنے ساتھیوں سمیت ٹانک آرہے تھے کہ ان پر کڑی وام کے مقام پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال جنڈولہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

اشتہار

AttackdeadKilledTaank
Comments (0)
Add Comment

اشتہار