اشتہار

سوات پریس کلب کے چئیرمین شہزاد عالم کی دادی انتقال کرگئیں

اشتہار

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم کی دادی اور محمد صنوبر کی بیوہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو آبائی قبرستان مینگورہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ حاجی جان عالم عرف خان دادا (پاپا ہاؤس) حیدر عالم عرف تاتی، احسان علی،محمد عالم، عثمان علی،سجاد علی، ارشد علی اور شہاب علی کی والدہ سوات پریس کلب کے سابق چیر مین،چیف ایڈیٹر روزنامہ چاند رشید اقبال، روزنامہ ہم عوام کے ایڈیٹر پرویز عالم پاپا، انور اقبال، طارق عالم (امریکہ) عمران عالم (کینیڈا) ناصر علی،برکت علی، امجد علی، لیاقت علی کی نانی تھی فاتحہ خوانی چارباغیان مسجد رنگ محلہ میں جاری ہے۔

اشتہار

InteqalShahzad Alam
Comments (0)
Add Comment

اشتہار