اشتہار

پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا

پولیس نے دو پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلئے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ و کوکارئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے دو افراد ساجد ولد صابر سکنہ کوکارئی اور عجب خان ولد جاوید سکنہ رنگ محلہ کو گرفتارکرلیا ہے اور اُن کے قبضے سے دو پستول بمعہ کارتوس برآمد کرلئے ہیں ۔

پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

اشتہار

ArrestedMingoraPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار