اشتہار

سوات، ماہ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

مختلف علاقوں میں صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پیسکو نے ضروری کام اور مرمت کے لئے ماہِ جنوری میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ ایس ای کنٹریکشن سوات سلطان رشید کے مطابق
123 کے وی مینگورہ کے علاقوں مرغزار، مینگورہ 1 تا 4 جنوری، گل کدہ، تختہ بند، سنگر، بانڈئی، بریکوٹ، حاجی بابا، برہ بانڈئی، سیدو شریف، شاہدرہ، سیدو بابا، سیدو ہسپتال، سینور کینسر ہسپتال، قمبر، کبل، گوگدرہ، اجرنگ، ملم جبہ، مانیار، شموزئی، زرہ خیلہ، موسیٰ خیل میں 4,6,8,12,14,18,20,22,25,27,29,31 جنوری کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔ اسی طرح راحت کورٹ، مدین، چارباغ، چارباغ ایکسپریس، بیدرہ، شین، خوازہ خیلہ، شانگلہ، شور، چپریال، شور ایکسپریس، درشخیلہ اور مٹہ میں 4,7,9,12,14,16,19,22,25,26,30 جنوری کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

اشتہار

ElectricityPescoSwatWAPDA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار