اشتہار

جرمنی میں لفظ ’انشاء اللہ‘ سرکاری طور پر تسلیم

اس سے قبل ترک لفظ ’اوہا‘ کو بھی جرمن لفظ کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جرمنی میں عربی لفظ ’انشاءاللہ‘کی مقبولیت اور اس کے  زیادہ  استعمال کو دیکھتے ہوئے ’انشاء اللہ‘ کو  جرمن لفظ کے طور تسلیم کرلیا گیا۔

 

اشتہار

 غیرملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی معروف ترین لغت ’ڈوڈن‘ میں عربی لفظ ’انشاء اللہ‘ کو سرکاری طور پر جرمن لفظ تسلیم کرلیاگیا ہے۔

 

لفظ ’انشاء اللہ‘ کو  فوری طور پر لفظ انشاء اللّٰه ڈیجیٹل لغت میں ڈالا گیا ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیاکہ اسے کاغذی لغت میں کب شامل کیاجائیگا ۔

 اس سے قبل ترک لفظ ’اوہا‘ کو بھی جرمن لفظ کے طور پر تسلیم کیا گیا تھا۔

اشتہار

GermanyPakistanwords inshaallah
Comments (0)
Add Comment

اشتہار