اشتہار

سوات، شاہ ڈھیرئی میں آتشزدگی سے چھ دکانیں خاکستر

بجلی شارٹ سرٹ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے چھ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں آتشزدگی سے چھ دکانیں خاکستر ہو گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں بدھ کی شب 12 بجے کے قریب زڑہ ور نامی شخص کی دکانوں میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے چھ دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آتشزدگی کے باعث چھ دکانیں اور اُن میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔

اشتہار

FireShah dheraiShort circuit
Comments (0)
Add Comment

اشتہار