اشتہار

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ ڈویژن، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کشمیر میں محسوس کیے گئے

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اتوار کے روز پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ ڈویژن، پشاور، کشمیر، گلگت بلتستان اور کشمیر میں محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ جب کہ زلزلے کا مرکز شمالی علاقہ جات تھا۔ زلزلے کا مرکز چلاس سے 57 کلو میٹر دور تھا، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم لوگ خوف و ہراس کے باعث گھروں سے نکل آئے۔

اشتہار

earth quickIslamabadPakistanPeshawarPTI KPK
Comments (0)
Add Comment

اشتہار