اشتہار

تحریک انصاف کی حکومت مسائل حل کرنے میں کوشاں ہے،عمر فاروق

انجینئر عمر فاروق نے قائم شیلٹر ہوم کا دورہ کیا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور چیئرمین عشر زکواۃ انجنئیر عمرفاروق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں کوشاں ہیں، مسافروں کیلئے شیلٹر ہوم بنانا موجودہ حکومت کا اہم ترین کارنامہ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے شلٹر ہوم سیدوشریف کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انجنئیر عمرفاروق نے شلٹر ہوم کے کمرے دیکھیں اور سہولیات کا معاوئنہ خود کیا۔ جبکہ مسافروں کیلئے پچاس ہزار روپے عطیہ بھی کئے۔ انجنئیر عمرفاروق نے کہا کہ حکومت عوام کے مسائل حل کررہی ہے۔ اور اس کا زندہ مثال مسافروں کیلئے شلٹر ہوم بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عملی طور پر یہ ثابت کرچکی ہے کہ عوام نے جو ووٹ دیا تھا وہ بلکل درست ثابت ہوا۔

اشتہار

PTiShelter HomeUmar Farooq
Comments (0)
Add Comment

اشتہار