اشتہار

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات

ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال سمیت لائن آف کنٹرول کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس اہم ملاقات میں مشرق وسطٰی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اشتہار

army chief and PM meetingImran Khanqamar javed bajwa
Comments (0)
Add Comment

اشتہار