اشتہار

سوات، پارڑئی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک زخمی

بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں دو فریقین میں جائیداد کے تنازعے پر تصادم ہوا تھا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ پارڑئی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم ہوا ۔ تصادم کے دوران رحمت اللہ ولد شاکراللہ نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اصغر خان ولد جہانزیب زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ چار سے پانچ افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

اشتہار

BarikotFiringPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار