اشتہار

مینگورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتارکرکے ایک کلو چرس برآمد کرلی

پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چرس برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن انور خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش نور بہادر ولد لاجبر سکنہ خواجہ آباد کو گرفتار کرلیا جس کے قبضے سے گرام چرس برآمد کرلی گئی۔1080

اشتہار

ArrestedDrugs DealerPolice
Comments (0)
Add Comment

اشتہار