اشتہار

شانگلہ میں ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق

مرغیوں سے بھری گاڑی تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری

اشتہار

سوات(شانگلہ۔زما سوات ڈاٹ کام)شانگلہ کے علاقے شالی زار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلع شانگلہ میں مرغیوں کی گاڑی لیلونئی سے مضافاتی گاؤں جا رہی تھی کہ شالی زار کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جا گری۔حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے لاشوں کو کھائی سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار

AccidentShangla
Comments (0)
Add Comment

اشتہار