اشتہار

سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

زلزلہ کا مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جا رہا ہے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کی گہرائی 290 کلومیٹر رہی اور مرکز ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے ۔

اشتہار

EarthquakeSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار