اشتہار

کبڈی عالمی کپ:آج تین میچز کھیلے جائیں گے

کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کوستائیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے ہرادیا۔

اشتہار

لاہور(ویب ڈیسک)لاہورمیں جاری کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کوستائیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے ہرادیا۔ ایک اورمیچ میں آسٹریلیانے کینیڈا کوسینتیس کے مقابلے میں اڑتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔آج (منگل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ سہ پہرساڑھے تین بجے آسٹریلیااورآذربائیجان جبکہ دوسرامیچ شام پونے پانچ بجے انگلینڈ اورجرمنی کے درمیان کھیلاجائے گا۔تیسرے میچ میں شام چھ بجے سیرالیون بھارت کے مدمقابل ہوگا۔

اشتہار

kabadi world cupLahore kabadi game
Comments (0)
Add Comment

اشتہار