اشتہار

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں اضافہ

سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی

اشتہار

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

اشتہار

employmentPakistansindh
Comments (0)
Add Comment

اشتہار