اشتہار

شانگلہ،چکیسر میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مشتبہ افراد گرفتار

دو بندوق اور ایک پستول بھی برآمد کرلی گئی

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چکیسر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرکے اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں دفعہ144کے تحت پولیو مہم کے سلسلے میں اسلحہ کی نمائش پر پابندی ہے۔ اس سلسلے میں ایس ایچ او حبیب شاہ خان نے پولیس نفری کے ہمراہ کارروائی کی اور سیکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ اس دوران دو بندوق اور ایک پستول جبکہ ساتھ ساتھ 62کارتوس بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

اشتہار

ArrestedPoliceShangla
Comments (0)
Add Comment

اشتہار