اشتہار

وقار احمدخان نے سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے ہاوسنگ آفیسر کا چارج سنبھال لیا

وقار احمدخان اس سے پہلے بھی اس پوسٹ پر تعینات رہ چکے ہیں

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وقار احمدخان نے سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کے ہاوسنگ آفیسر کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ہاؤسنگ آفیسر فیض بخش کے کوہاٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی تبادلے کے بعد ایڈ من آفیسر وقار احمدخان کو سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ہاؤسنگ اتھارٹی کا اضافی چارج حوالہ کردیا گیا۔

وقار احمدخان اس سے پہلے بھی اس پوسٹ پر تعینات رہ چکے ہیں۔ کانجو ٹاؤن شپ کے مکینوں نے وقار احمد خان کی بطور ہاؤسنگ آفیسر تعیناتی کو نیک شگون قرار دیکر اس اقدام کو محکمے اور کانجو ٹاؤن شپ کیلئے بہتری کا سبب قرار دیا۔

اشتہار

SDDAWaqar Ahmad
Comments (0)
Add Comment

اشتہار