اشتہار

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل

دو ڈائریکٹرز کو معطل کیا گیا ان میں جمیل میمن اورعادل عمر شامل ہیں۔

اشتہار

کراچی(ویب ڈیسک)کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران کو معطل کردیا گیا۔ جن دو ڈائریکٹرز کو معطل کیا گیا ان میں جمیل میمن اورعادل عمر شامل ہیں۔ ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا۔ اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے اور ان افسران کی معطلی کا فیصلہ تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

اشتہار

Karachisindhsuspendسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی
Comments (0)
Add Comment

اشتہار