اشتہار

سوات،اسلام پور میں سولہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی ماردی

نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے اسلام پور میں سولہ سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے اسلام پور سرکاری چم میں سولہ سالہ نور خان ولد امیر خان سکنہ کشر خیل محلہ اسلام پور نے پستول سے خود کو گولی مار دی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے کی وجہ تا حال معلوم نہ ہوسکی ہے تاہم رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

اشتہار

deadIslampurSuicide
Comments (0)
Add Comment

اشتہار