اشتہار

حکومتی پابندی کے باوجود مینگورہ بازار صبح 9 بجے کھل گیا

انتظامیہ نے جرمانے لگانے کا اعلان کردیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے مینگورہ شہر کے دکانوں کو احکامات جاری کئے گئے تھے کہ صبح دس بجے سے پہلے اور رات سات بجےکے بعد دکانیں بند رکھی جائیں، لیکن مینگورہ شہر کی دکانیں اج جمعرات کے دن صبح نو بجے کھل گئی تھی۔مینگورہ شہر کے دکانداروں نے دفعہ 144 کیخلاف ورزی کی جس کے بعد آج لیویز کے موبائیل گاڑی نے مینگورہ شہر میں اعلانات کئے اور دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ صبح دس بجے سے پہلے دکانیں نا کھولیں جبکہ رات سات بجے دکانیں بند کردیا کریں ۔ جو دکاندار حکم کی خلاف ورزی کریں گے ان کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

اشتہار

BazarMingora
Comments (0)
Add Comment

اشتہار