اشتہار

سیدو شریف: فائرنگ سے جاں بحق رحمت علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

رحمت علی عرف دادا گزشتہ رات فائرنگ میں جاں بحق ہوئے تھے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سیدو شریف میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نادرا کے سینئر افسر رحمت علی کو سپرد خاک کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے سیدو شریف خونہ چم میں گزشتہ روز ایک جرگے کے دوران فائرنگ سے نادرا کا سینئر افسر رحمت علی عرف دادا جاں بحق ہوا تھا جسے جمعرات کے روز آبائی قبرستان سیدو شریف میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اشتہار

deadFiringRahmat Alisaidu sharif
Comments (0)
Add Comment

اشتہار