اشتہار

سوات لاک ڈآون، 20 کلو آٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ

سوات میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بڑی حد تک اضافہ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلع سوات میں تین دن کے لاک ڈاون کی خبر سنتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ ضلع بھر میں بیس کلو اٹے کی قیمت میں سو روپے اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آٹے کی بیس کلو بیگ کی قیمت 950 روپے تھی جبکہ آج وہ قیمت 1050 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ تاجر برادری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں فلور ملز بند ہوگئے ہیں اور چند ہی فلور ملز آٹے اپنی مرضی کی قیمت پر فروخت کر رہے ہیں،اس وجہ سے قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اشتہار

FlourLockdwonPrice HikeSwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار