اشتہار

سوات: اسسٹنٹ کمشنر کا بازار کا دورہ،کھلی دکانیں بند کردی گئی

لوگوں کو بازاروں میں نا گھومنے کی ہدایت

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)اسسٹنٹ کمشنر کے بازاروں کے دورے، لوگوں کو بازاروں میں نہ گھومنے کی ہدایت، کھلی دکانیں بند کر دی گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ نے مینگورہ شہر کا دورہ کیا اور اس موقع پر سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کو بازاروں سے گھروں میں بھیج دیا جبکہ کھلی دکانوں کو بھی بند کردیا انہوں نے کہا کہ عوام اپنے گھروں میں رہیں اور ضروری کام کی صورت میں آکر فوراً اپنے گھروں کو واپس جائیں تاکہ کرونا جیسے مہلک مرض کا سدباب ہوسکیں اس موقع پر انہوں نے حاجی بابا، نشاط چوک۔ سہراب چوک، گرین چوک، مکان باغ اور دیگر مقامات پر اعلانات بھی کئے کہ لوگ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔

اشتہار

ACCORONASwat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار