اشتہار

سوات : کورونا وائرس کے 58 مشتبہ کیسز، 32 کی رپورٹ منفی

ضلع بھر میں صرف چار افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئ

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس کے کل 58 متشبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 32 کیسز منفی آئے جبکہ صرف چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع سوات اب تک کورونا وائرس کے 58 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں مجموعی طور پر 32 کیسز کی ٹیسٹ رپورٹ نیگیٹو آئی ہے جبکہ صرف چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہیں ۔

محکمہ صحت کے مطابق 22 افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے۔

اشتہار

CORONACsesNegativeSwatvirus
Comments (0)
Add Comment

اشتہار