اشتہار

سوات: کورونا وائرس کا ایک اور مریض،تعداد26 ہو گئی

مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں ایک شخص میں وائرس کی تصدیق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،ضلع بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد26 ہو گئی۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد26 ہو گئی ہے۔

اشتہار

CORONASwatvirus
Comments (0)
Add Comment

اشتہار