اشتہار

سوات: کورونا وائرس کے 377 کیسز رپورٹ،230افراد کے ٹیسٹ منفی

ضلع بھر میں47 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس کے377کیسز رپورٹ،اب تک47 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے377کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں 230افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں جبکہ47افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق 100افراد کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے جبکہ وائرس سے اب تک تین افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں اب تک ایک مریض صحت یاب ہو چکا ہے۔

اشتہار

CORONAUpdatesvirus
Comments (0)
Add Comment

اشتہار