اشتہار

سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا

اشتہار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا،دس افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق سوات میں پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کوئی نیا پازیٹو کیس رپورٹ نہیں ہوا ،ضلع بھر میں 10 رپورٹ موصول ہوئے  جو منفی آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق  سات 7  نئے اور 15 ریپیٹ سمپل لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں۔مجموعی طور پر 353 کیس نیگٹیو آئے ہیں۔ جبکہ پازیٹیو کیسزز کی تعداد 65 ہے جبکہ92 مریضوں کے ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے۔

اشتہار

CORONAUpdates
Comments (0)
Add Comment

اشتہار