اشتہار

سوات : آج کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا

اشتہار

ضلع بھر میں مزید 14 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا جبکہ مزید 14 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں آج مزید36 مشتبہ افراد سے ٹیسٹ کے نمونے لئے گئے ہیں جس کے بعد کل کیسز کی تعداد 636ہوگئی ہیں جن میں 84 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 398 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق 154 افراد کی ٹیسٹ رپورٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئی جبکہ 15 افراد صحت یاب اور آٹھ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

اشتہار

Corona Swat
Comments (0)
Add Comment

اشتہار