اشتہار

سوات میں کورونا سے خاتون جاں بحق،تعداد9 ہو گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سیدو ٹیچنگ ہسپتال  میں زیر علاج محلہ عسی خیل منگورہ سے تعلق رکھنےوالی70 سالہ  خاتون جاں بحق ہق گئی ، محکمہ صحت سوات اور کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق معمرخاتون  جو کہ  پہلے سےگردے اور سینے  کی شدید بیماری (COPD) میں  مبتلا تھی اور ان کا کرونا ٹیسٹ بھی پازیٹیو تھا   آج صبح سیدو ٹیچنگ ہسپتال کے HDU میں انتقال کرگئی ہے۔مرحومہ کی نماز جنازہ ہسپتال میں اداکرکے حفاظت کیساتھ سپر دخاک کیا گیا ۔ ضلع سوات میں اب تک کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد 84 تک پہنچ گئی ہے۔

اشتہار

Swat Corona
Comments (0)
Add Comment

اشتہار