اشتہار

سوات: بریکوٹ میں دو خواتین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شموزئی گمکوٹ میں  فائرنگ  سے دو خواتین جاں بحق ہو گئی۔پولیس سٹیشن شموزئی کے مطابق گاؤں گمکوٹ میں گھر کے سربراہ نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بھابھی کوقتل کردیا ہے، قتل ہونے والے خواتین کو پوسٹ مارٹم کیلئے بریکوٹ سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق 30 بور پستول سے فائرنگ کی گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلوں تنازعہ کے باعث واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار

Firing
Comments (0)
Add Comment

اشتہار