اشتہار

عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں: مفتی منیب کی اپیل

اشتہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مفتی منیب الرحمان نے عمر رسیدہ افراد سے نماز گھروں پر ہی ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ مفتی منیب الرحمان نے عوام سے اپیل کی کہ وہ علماء اورحکومت کے درمیان معاہدے پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمر رسیدہ افراد نمازیں گھروں پرادا کریں کیونکہ وہ خود بھی عمر رسیدہ ہونے کی وجہ سے نمازیں گھر پر ہی ادا کر رہے ہیں۔ مفتی منیب نے مزید کہا کہ مساجد میں طے شدہ فاصلے کو برقرار رکھا جائے۔

اشتہار

mofti moneeb ur rahmanramzan
Comments (0)
Add Comment

اشتہار