اشتہار

بحرین میں مرحوم قاری رشید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )بحرین  میں مرحوم قاری رشید اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ قاری رشید اقبال کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہاں پر اُن سے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کرلئے گئے تھے جس کے بعد قاری رشید اقبال انتقال کرگئے تھے۔ بحرین کے محلہ چموٹ کو قرنطینہ قرار دے کر دیگر دس افراد سے ٹیسٹ کے لئے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر بحرین کے مطابق مرحوم قاری رشید اقبال کی میت ایس او پیز کے مطابق دفن کی گئی تھی ۔

اشتہار

CORONA
Comments (0)
Add Comment

اشتہار