اشتہار

سوات: دارالقضا ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینچ کے ملازمین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ، محکمہ صحت سوات کی رپورٹ کے مطابق پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بینج کے 8 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ افرادکا تعلق تحصیل کبل اور بابوزئی سے ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کو کوارنٹائن کردیا گیا ہے اور ان کے اہلخانہ اور دیگر قریبی لوگوں کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں ۔

اشتہار

Dar-ul-QazaSwat Corona
Comments (0)
Add Comment

اشتہار