اشتہار

کانجو ایف سی کیمپ میں شٹرنگ گرنے سے چار افراد زخمی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی  تحصیل کبل میں کانجو ایف سی کیمپ میں زیر تعمیر عمارت کی شیٹرنگ گرنےسے 4افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122 زرائع کےمطابق کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم اور 2 ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئی۔ میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے سنٹرل ہسپتال سیدو شریف منتقل کر دیا.زخمیوں میں تاج محمد، رحمان علی، عظیم خان اور علی رحمان شامل ہیں۔

اشتہار

AccidentKanju
Comments (0)
Add Comment

اشتہار