اشتہار

سوات،پارڑئی میں سات سالہ بچی موٹر کار کی ٹکر سے زخمی ہو گئی

اشتہار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقے پارڑئی میں موٹر کار کی ٹکر سے سات سالہ بچی زخمی ہو گئی،ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بچی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق علاقہ پارڑئی میں سڑک کنارے سات سالہ نرگس کو موٹر کار نے ٹکر ماری جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق بچی کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

اشتہار

Accident
Comments (0)
Add Comment

اشتہار